نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
این جی اوز کو پاکستانی قوانین اور ضابطوں پر عمل کرنا ہوگا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی نے تمام غیر ملکی این جی اوز اور ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جو اچھا کام کرے گا اہم انھیں سپورٹ کریں گے لیکن اچھا کام کرنے والوں کی چھتری کے نیچے غلط کاموں کی ...
این جی او کی آڑ میں ملکی مفاد اور اقدار الوقت- پاکستان کےوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں کسی کو این جی او کی آڑ میں ملکی مفاد اور اقدار کے خلاف کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
وفاقی وزیر ادخلہ کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں ہزاروں این جی اوز کام کررہی ہیں جن میں ...
این جی اوز کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیکٹا کے کوآرڈینٹر نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ جس پر جسٹس جواد نے رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے استفسار کیا کہ 8 ماہ ہوگئے،ابھی تک جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائرکٹوریٹ کیوں نہیں بنا، 24 دسمبر کو نیشنل ایکشن پلان ک ...
این جی اوز کے خلاف قواعد و ضوابط پورا نہ کرنے پر با قاعدہ کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کےمطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے 23 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخی کا عمل شروع کیا ہے۔حکام کے مطابق ایس ای سی پی میں کل 33 بین الاقوامی این جی اوز رجسٹرڈ ہیں، جن میں سے 23 کے خلاف کارر ...
این جی اوز کا تعاون حاصل کرے مثلا گوگل یوٹیوب پر پوسٹ کی جانے والے ہر ویڈیو کا جائزہ لے اور جس ویڈیو کے ذریعے تشدد کی ترویج کی گئی ہو اسے وہاں سے ہٹا دے۔ اس کمپنی نے حال ہی میں جوانوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں مہارت رکھنے افراد اور سرکاری تنظیموں کے تعاون کے ساتھ دہشت گرد گروہ داعش کے پروپیگنڈے ک ...
این جی اوز کام کر رہی ہیں۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملکی اور بین الاقوامی این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد میں 1427 ملک اور غیر م ...
این جی اوز کو ایک علیحدہ اجلاس کے دوران صحت کے یونٹس کی بہتری اور دور دراز صحرائی علاقوں میں موجود غریب دیہاتوں کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا۔
این جی اوز کا ناطقہ تنگ کرنے کے لئے ایک متنازع قانونی بل کی منظوری دی ہے۔ الوقت - منگل کو صیہونی پارلیمان نے فلسطینیوں کے حقوق کے لئے سر گرم این جی اوز کا ناطقہ تنگ کرنے کے لئے ایک متنازع قانونی بل کی منظوری دی ہے۔
نئے قانون کے مطابق ایسی غیر سرکاری تنظیموں کو جو زیادہ تر فنڈ غیر ممال ...
این جی اوز کے ذریعہ اسرائیل کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں اور اسرائیلی عوام کو اس کا علم بھی نہیں ہوتا۔ ان کے بقول بائیں بازو کے طاقتوں کے دعوؤں کے برخلاف اس قانون کی منظوری سے این جی اوز کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ شفافیت پیدا ہوگی اور اس سے جمہوریت بھی مستحکم ہوگی۔